شپنگ (Shipping) پالیسی:

  • عام طور پر Standard Shipping سے بھجے جانے والے تمام آرڈرز پر270 .Rs بطور شپنگ اینڈ ہینڈلنگ (Shipping & Handling) فیس چارج کےَ جاتے ہیں۔
  • ایسے تمام آرڈرز جن کی مالیت 10,000 .Rs ہوان کو فری شپ (Free Ship) کیا جا سکتا ہے۔ تاہم ایسی پروڈکٹس جن کی مالیت 10,000 .Rs فی کس یا اس سے زیادہ ہو، ان کےلےَ فری شپنگ (Free Shipping) پالیسی موئژ نہیں۔

  • تمام آرڈرز حفاظتی شیٹ (Air Bubble Sheet) میں لپیٹ (Wrap) کر بھیجے جاتے ہیں۔ اس مقصد کےلیےَ  TCS / Leopard Courier کی By-Hand Handling Service اپنائی جاتی ہے تاکہ پروڈکٹس آپ تک بحفاظت پہنچ سکیں۔
  • ٹمپرنگ (Tampering) سے بچنے کیلےَ تمام آرڈرز Flyers میں پیک کیےَ جاتے ہیں۔


    آرڈر کی ڈیلیوری کا دورانیہ:

  • کاروباری آیام (سوموار- ھفتہ) میں سہ پہر تین بجے(3:00PM) تک موصول ہونے والے تمام آرڈرز اسی دن پروسس کر کے بھیجے (Dispatch) جاتے ہیں۔
  • سہ پہر تین بجے(3:00PM) کےبعد موصول ہونے والے آرڈرز کو اسی دن بھیجنے کی درخواست کیلےَ 03006256789 پر رابطہ کریں۔ تاہم کوریَرکے ڈاک لے جانے کی صورت میں آرڈر اگلے کاروباری دن پروسس کیا جاےَ گا۔
  • اتوار یا کسی اور قومی تعطیل کی صورت میں آرڈر اگلے کاروباری دن Dispatch کیے جاتے ہیں۔

  • عام حالات میں آرڈر1-3 کاروباری دنوں میں ڈیلیور ہو جاتے ہیں۔ تاہم دور درازعلاقوں اور صوبہ بلوچستان میں آرڈر ایک دن تاخیر سے ڈیلیور ہوتے ہیں۔
  • ناگزیر حالات جیسے خراب موسم وغیرہ کی صورت میں ڈیلیوری میں مزید تاخیر ہو سکتی ہے۔

  • تمام آرڈرز کو پروسس کرنے کے بعد ٹریکنگ (Tracking) کی معلومات بزریعہ ای میل یا ایس ایم ایس کسٹمرز کو مطلع کیے جاتے ہیں۔ ٹریکنگ کی معلومات عام طور پر 24 گھنٹوں کے دوران کوریَرکی website پراپ ڈیٹ کر دی جاتی ہیں۔